محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف کیریئر کے عمدہ بولنگ سے سب کو جھٹلا دیا

13 Jun, 2019 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(نیو زڈیسک) بڑی مشکل سے پاکستانی اسکواڈ میں جگہ بنانے والے محمد عامر نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے سب اندازے غلط ثابت کردیے۔محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 30رنز کے بدلے میں 5شکار کیے ، اس سے قبل پیسر نے 28رنز کے عوض4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔محمد عامر 10وکٹوں کیساتھ میگا ایونٹ کے پرفارمرز میں سرفہرست آگئے ہیں۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں