سیمنٹ کی بوری 30 روپے مہنگی ہو گئی

13 Jun, 2019 روزنامہ اوصاف
لا ہور (نیوز ڈیسک ) غریب کو چھت فراہم کرنے والوں کا دعویٰ بے سود، صوبائی بجٹ سے پہلے ہی ٹیکسز کا سونامی عوام پر بھاری۔ سیمنٹ کی بوری 30 روپے مہنگی ہو گئی۔ نئی قیمت پانچ سو دس روپے مقرر۔

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں