سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔ اب سونا کتنا مہنگا ہوگیا؟

image

ملک میں جب سے کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کا آغاز ہوا ہے تب سے لے کر اب تک سونے کی قیمت میں اضافہ ہی ہورہا ہے تاہم اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ سونا پھر مہنگا ہوگیا ہے اور صرف مہنگا نہیں، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں کافی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 10 ہزار 537 روپے کا ہوگیا ہے۔

تاہم 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 95 ہزار 290 روپے ہو گئی ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.