گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے، پشاور زلمی کے اونر اور ہائیر کمپنی کے چیف ایگزیکیٹو جاوید آفریدی نے رواں سال الیکٹرک گاڑیوں کے ٢ نئے ماڈل متعارف کروائے ہیں جو کہ MG ZS EV اور MG HS کے نام سے ہیں۔
جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنا یہ پیغام جاری کیا۔
MG ZS EV پاکستان کی پہلی مکمل الیکٹریکل گاڑی ہے، اس سے قبل جاوید آفریدی ٹوئٹ کے ذریعے مذکورہ گاڑی کے فیچرز کے بارے میں بتا چکے ہیں۔
2.0L high-efficiency turbo petrol engine
231PS and maximum torque of 360NM
Air quality management system
All Wheel Drive (AWD) system
Eco, Normal, Comfort, and Sports driving style
Premium audio system
Six-speed dual-clutch transmission gearbox.
Top speed of 210 km/h
10.1 inch touchscreen with the connectivity to GPS Navigation
Apple car play, Android Auto.