کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کتنی لڑکیاں موجود ہیں؟ 80 فیصد لوگ غلط جواب دیتے ہیں

image

اس تصویر میں دکھنے والی لڑکیوں کی تعداد دو ہے یا تین یا اس سے زائد سوشل میڈٰیا پر بحث چھڑ گئی۔ تزیانا ورگاری نامی لڑکی نے گذشتہ روز انسٹاگرام پر یہ تصویر پوسٹ کی اور کیپشن لکھا کہ: '' اس تصویر میں کتنی لڑکیاں ہیں؟ ''

اب اگر غور کریں تو آپ کو معلوم ہو رہا ہوگا کہ اس میں تین لڑکیاں ہیں، ایک لڑکی جس کے ہاتھ میں ایک ہینڈ بینڈ ہے، ایک وہ جو سامنے دیکھ رہی ہے اور ایک وہ جس کے بال آگے ہیں۔ اب تصویر میں کیا گڑ بڑ نظر آرہی ہے ؟

جس کو سوچنے پر دماغ دو قسم کے جواب دے رہا ہے کہ دو لڑکیاں ہیں یا تین؟ پہلی نظر میں تو یہ چار لڑکیاں لگتی ہیں جو ایک دوسرے کے برابر میں آئینے کے سامنے بیٹھی ہیں۔

اس پر مختلف لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ چار ہیں جو انہوں نے آگے بیٹھی لڑکی کے ہاتھ میں موجود بریسلیٹ دیکھ کر دیا ہے۔

کچھ لوگوں کے خیال میں یہ تین اور چار نہیں بلکہ پانچ لڑکیاں ہیں، کسی نے گہرائی میں جا کر دیکھا تو لگا کہیں یہ ایک ہی لڑکی تو نہیں۔ تزیانا ورگاری نے اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف دو لڑکیاں ہیں اور ہوسکتا ہے کہ یہی صحیح جواب ہو۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.