کیا آپ جانتے ہیں کہ کن انڈوں کی زردی گلابی ہوتی ہے؟ جاننے کے بعد آپ بھی حیران رہ جائیں گے

image

انڈے جو کہ پروٹین کا خزانہ سمجھے جاتے ہیں، سردیوں کی سوغات ہوتے ہیں۔ لوگ انہیں ناصرف سردیوں بلکہ گرمیوں میں بھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں لیکن چونکہ ان کی تاثیر گرم ہوتی ہے اس لیے گرمیوں میں زیادہ نہیں کھا سکتے۔

لوگ انڈے کئی طریقے سے کھاتے ہیں۔ ہاف فرائی، ابلا ہوا، آملیٹ یہاں تک کہ انڈوں کا سالن بھی بنا کر کھایا جاتا ہے۔

تاہم آج ہم آپ کو کچھ خاص انڈوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو اس سے قبل آپ نے یقیناً کبھی نہیں سنے ہوں گے۔

کیا آپ نے کبھی گلابی رنگ کے انڈے دیکھے ہیں؟ جی ہاں! آپ نے بالکل ٹھیک پرھا۔

فلیمنگو ( flamingo) نامی پرندے کے انڈے گلابی رنگ کے ہوتے ہیں جبکہ ان کی زردی بھی گلابی ہوتی ہے۔ یہ پرندے جنوبی امریکہ اور جنوبی برازیل کے علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔

یہ انڈے مرغی کے انڈوں سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہوتے ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.