یہ اداکار اب کیا سے کیا ہوگئے۔۔۔ دیکھیں پاکستان کے معروف اداکاروں کے ماضی کی چند اندیکھی تصاویر

image

پاکستان کے بیشتر معروف اداکار ایسے ہیں جنہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں کو پہنچ گئے۔ جب انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تب وہ بالکل جوان دکھائی دیتے تھے اور آج بالکل ہی مختلف۔

آج ہم پاکستان کے مقبول فنکاروں کی جوانی کی تصاویر دیکھیں گے جنہیں دیکھ کر آ بھی حیران رہ جائیں گے۔

1-نبیل ظفر

2- نادیہ جمیل اور سلمان ثاقب شیخ (مانی)

3- فیصل رحمان


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.