اسکرین بڑی اور چھوٹی بھی ہوسکتی ۔۔۔ اوپو نے کیا نیا سمارٹ فون لانچ

image

موبائل فونز میں جب بھی نئے فیچرز اور ماڈلز آتے ہیں سب سے پہلے سامسنگ جیسی بڑی کمپنیاں لانچ کرتی ہیں۔ ویسے تو سامسنگ کمپنی دو سال قبل ہی لچکدار موبائل لانچ کر چکی ہے جس کی اسکرین بوقت ضرورت بڑی کی جا سکتی ہے۔

لیکن حال ہی میں اوپو کمپنی نے چائنا میں اپنا نیا سمارٹ فون ڈسپلے میں پیش کیا ہے جو اب باآسانی ضرورت کے وقت بڑا اور چھوٹا کیا جا سکتا ہے۔ بڑا کرنے پر اس موبائل کی اسکرین 6.7 انچ سے 7.4 انچ تک فوری بڑی اور چھوٹی ہو سکتی ہے۔

یہ موبائل مارکیٹ میں کب لانچ کیا جائے گا؟ ابھی اس کے متعلق اوپو کمنی نے کوئی تفصیل نہیں بتائی۔ لیکن اوپو کے صارفین کو اس فون کے مارکیٹ میں آنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.