گرمی میں تخم ملنگا کو چبا کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ وجہ جان کر آپ بھی اس کو چبا کر کھانے پر مجبور ہو جائیں گے

image

تخم ملنگا مشروبات میں ڈال کر استعمال ہر کوئی کرتا ہے اور اس کو کھانا ضرروی بھی ہے کیونکہ یہ تازگی اور فریش رکھنے کا کام کرتا ہے۔ عموماً لوگ اس کو پانی میں بھگو کر پھولنے کے بعد استعمال کرتے ہیں تو کچھ لوگ اس کا بھیگا ہوا پانی استعمال کرتے ہیں، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کو چبا کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟

آج ہماری ویب سے جانیئے تخم ملنگا کو بھگو کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ تاکہ آپ بھی ان بڑے فائدوں سے صحت کو بڑھا سکیں

فائدے:

تخم ملنگا کو چبا کر کھانے سے پیٹ کے کیڑے اور آنتوں کی بلاکیج باآسانی ختم ہو جاتی ہے، اس میں ایسے اینٹی فنگل انزائمز پائے جاتے ہیں جوکہ کیڑوں کو ماردیتے ہیں اور بذریعہ پیشاب خارج ہوتے ہیں۔

جن لوگوں کا جگر سکڑجاتا ہے ان کے لئے اس کو چبا کر کھانا بہت زیادہ اہم ہے، اس سے جسم میں پیکٹن کی مقدار کم نہیں ہوتی اور جگر کے اندر موجود کثافتوں کو مضبوط بناتا ہے۔

تخم ملنگا کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ یہ وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے۔۔۔ اب جانیں وزن کم کرنے کا شاندار اور آسان ترین طریقہ جس سے بغیر کسی خاص ورزش کے آپ کا وزن کنٹرول ہوتا نظر آئے گا۔

ٹپ:

* ایک گلاس گرم پانی لیں اور اس میں دو چمچ تخم ملنگا بھگو دیں۔

* اچھی طرح بھیگنے پر اس میں آدھا گلاس سادہ پانی ڈالیں اور ایک چمچ سپغول ڈال کر مکس کرلیں۔

* پھر اس میں آدھی چمچہ شہد کو مکس کریں۔

* دو چمچ سیب کا سرکہ اور ایک چمچ لیموں کا تازہ رس ڈال کر مکس کرلیں۔

* اور اس مشروب کو روزانہ نہار منہ استعمال کریں۔ *اس کے استعمال سے آپ کو جلد ہی فرق نظر آجائے گا۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.