اس سال کتنے گھنٹے کا روزہ ہو گا؟ کون سے ملک میں کتنا طویل روزہ ہو گا؟ جانیں

image

رمضان محض دو دن کی دوری پر ہے جس کے تحت روزوں کے دورانیے کے مطابق دنیا میں سب سے طویل روزے کا دورانیہ فِن لینڈ میں 23 گھنٹے 5 منٹ کا ہوگا۔

سعودی میڈیا کے مطابق عرب و خلیجی ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 سے 16 گھنٹےکا ہوگا جبکہ مکہ مکرمہ میں 13 گھنٹے51 منٹ اور آخری ایام میں روزے 14 گھنٹے7 منٹ ہوں گے۔

تاہم اسی طرح ریاض میں رمضان کے ابتدائی دنوں میں روزے 14 گھنٹے اور آخری دنوں میں روزے 14 گھنٹے 42 منٹ پر محیط ہوں گے۔


About the Author:

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.