انسانی بچے جتنا بڑا مینڈک۔۔ دنیا کا سب سے بڑا مینڈک کہاں پایا گیا ؟ اس کا وزن جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

image

تفصیلات کے مطابق سولومن آئی لینڈز کا رہائشی جمی ہوگو، جو ٹمبر مل کا مالک ہے۔ اور یہ ہونیارا بحر الکاہل کے جزیروں پر مشتمل ملک سولومن آئی لینڈزمیں ایک گاﺅں میں رہتا ہے۔

ایک دن یہ جنگلی سور کے شکار پر نکلا اور اس دوران اس نے راستے میں یہ مینڈک دیکھا جس کا سائز انسانی بچے کے برابر اور وزن ایک کلوگرام سے زائد تھا۔

جمی ہوگو یہ مینڈک پکڑ کر واپس اپنے گاﺅں لایا تو گاﺅں والے اسے دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

اس کے علاوہ یہ مینڈک ایک کورنو فرگوپی مینڈک ہے ۔اس نسل کے مینڈکوں کی لمبائی دس انچ سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.