ٹرین کے ڈبوں میں یہ نمبرز کیوں لکھے ہوتے ہیں؟ جانیے وہ اہم معلومات جو بہت سے لوگ نہیں جانتے

image

اس دنیا میں پائی جانے والی بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن سے ہم ناواقف ہوتے ہیں اور ہمیں ان کا مقصد نہیں معلوم ہوتا۔

بالکل اسی طرح آپ کو شاید یہ بھی نہیں معلوم ہوگا کہ ٹرین کے ڈبوں میں نمبرز کیوں لکھے ہوتے ہیں۔

آپ نے اکثر ٹرین میں سفر طے کیا ہوگا اور دیکھا ہوگا کہ ٹرین کی بوگیوں کے باہر چند ہندسے لکھے ہوتے ہیں لیکن کیوں لکھے ہوتے ہیں ان کا کیا موصد ہوتا ہے اس حوالے سے ہم آج جانیں گے۔

ٹرین کے ڈبوں میں لکھے گئے ہندسوں کے شروع کے دو نمبرز یہ بتاتے ہیں کہ ٹرین کس سال میں تیار کی گئی ہے۔

مثال کے طور پر شروع کے دو نمبر 92 ہیں تو اس کا مطلب ٹرین 1992 میں تیار کی گئی ہے۔

اس کے بعد آتے ہیں آخر کے تین نمبرز پر کہ ان کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ آخر کے تین نمبرز یہ بتاتے ہیں کہ ٹرین کا ڈبہ کونسی کلاس کا ہے۔ مثال کے طور پر فل اے سی ہے یا ہاف اے سی وغیرہ۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.