ہمیں 1 ہفتے بعد معلوم ہوا یہ بلی نہیں ہے ۔۔ جوڑے کو آن لائن بلی آرڈر کرنے پر جیل کیوں جانا پڑ گیا؟ جانیے انوکھے واقعے کے بارے میں

image

آن لائن منگوایا کچھ اور آ کچھ اور گیا۔ یہ واقعہ فرانس میں یاک جوڑے کے ساتھ پیش آیا جنہوں نے آن لائن بلی ڑدڑ کی تھی،بلیوں کی کئی قسمیں ہوتی ہیں لیکن انہوں نے سب سے مہنگی قسم "سوانح کیٹ" کا آرڈر دیا تھا مگر جب پارسل کھولا تو بلی کی بجائے چیتے کا بچہ نکل آیا۔

جب انہیں معلوم ہوا کہ یہ بلی نہیں چیتے کا بچہ ہے تو اس جوڑے نے کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے اس واقعہ کی اطلاع متعلقہ حکام کو دے دی۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس جورے کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے بعد جب شک ہوا تو بلی کو جانوروں کے ڈاکٹروں کے پاس لے کر گئے تو یہ راز اس وقت کھولا۔

اس قیمتی نسل کی بلی کی قیمت 6000 ہزار یورو ہے جبکہ پاکستانی روپوں میں اس بلی کی قیمت بنتی سے 11 لاکھ 87 ہزار ا سو 6 روپے ۔ اس انوکھے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے میاں بیوی سمیت 9 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ انہیں اس لیے اس لیے گرفتار کیا گیا کہ انہوں نے جانوروں کو گھر میں قید کیوں کر رکھا تھا ۔دنیا بھر میں لوگ جانور اپنے گھروں میں رکھتے ہیں لیکن۔

فرانس میں کسی بھی جانور کو پالتو حیثیت سے رکھنا قانوناََ جرم ہے اور اگر پھر بھی کوئی فرد ایساکرتا ہے تو اس پر جرمانہ بھی ہو سکتا ہے اور قید بھی ہو سکتی ہے۔جو چیتے کا بچہ آن لائن کمپنی نے فرانسیسی جوڑے کو بھیج دیا تھا وہ انڈونیشیا نسل کا تھا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.