سی این جی اسٹیشن ڈھائی ماہ کے لئے بند ۔۔ جانیئے گیس کب اور کس صوبے کو بند کی جا رہی ہے؟

image
پیٹرول کی ہڑتال کے بعد اب سندھ بھر میں ڈھائی مہینے کے لئے سی این جی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ مہنگائی کی ماری عوام اب سی این جی کے لئے بھی ترسے گی۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ: '' پہلی دسمبر 2021 سے 15 فروری 2022 تک سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ چونکہ سردی میں صارفین کی تعداد اور گیس کا تیزی سے استعمال بڑھ جاتا ہے اس لئے گھریلو صارفین کو زیادہ گیس فراہم کرنے کے لئے سی این جی بند کی جا رہی ہے۔ لیکن کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس کی سپلائی بحال رہے گی۔

About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.