راستے میں لاٹری کا ٹکٹ پڑا ہوا ملا اور کروڑ پتی بن گیا.. لاٹری کیسے نکلتی ہے؟ جانیں چند حیرت انگیز راز

image

امیر بننے کا سوچو تو سب سے پہلا خیال لاٹری نکلنے کا آتا ہے۔ لیکن یہ سب کی نہیں لگتی اور جن کی لگ جائے وہ بھی نہیں جانتے کہ لاٹری لگنا کوئی اتفاق نہیں بلکہ پورا پلان گیم ہے جس کا وہ حصہ بن چکے ہیں۔ آئیے آپ کو لاٹری سے جڑے کچھ ایسے حیران کن راز بتاتے ہیں جنھیں سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

کچرے میں ڈھونڈی جاتی ہے

کئی سال پہلے ایک نوجوان سینٹ ایڈورڈ جان کو راستے میں چہل قدمی کرتے ہوئے لاٹری کا ایسا ٹکٹ ملا جس نے اس کی قسمت بدل دی اور وہ کروڑ پتی بن گیا۔ اس دن کے بعد کئی لوگ اپنی قسمت آزمانے کے لیے کچرے کے ڈھیر میں ٹکٹ تلاش کرتے ہیں۔

ٹیکس سے زیادہ لاٹری سے پیسے جمع کیے جاتے ہیں

بہت سے ممالک میں لاٹری کے ٹکسٹس خریدنا اور بیچنا جرم ہے لیکن کہیں کہیں ان کی اجازت ہے اور وہاں کی حکومتیں ان ٹکسٹس سے ٹیکس سے زیادہ پیسے اکھٹے کرلیتی ہیں۔

یہ ایک ٹرک ہے

بہت سے دکان دار اپنی دکان چلانے کے لئے مختلف انداز میں لاٹری کے ٹکسٹس رکھتے ہیں۔ ان کا مقصد صرف اپنا کاروبار چمکانا ہوتا ہے اور عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے وہ اپنے جاننے والوں کو ہی جیتنے والے ٹکٹس دیتے ہیں تاکہ ان کا نقصان نہ ہو۔

ان لاٹریز کے ٹکٹس زیادہ تر غریب افراد خریدتے ہیں بظاہر یہ ٹکسٹس سستے لگتے ہیں لیکن ان کے زریعے لوگ ادھار کا انبار خود ہر لاد لیتے ہیں جس کا نتیجہ کبھی خودسوزی اور کبھی طلاق کی صورت میں بھی نکلتا ہے


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.