2 انگلیوں پر انسانی سر موجود ۔۔ تصویروں کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں کیا راز چھپا ہے؟ جانیں یہ تصاویر آپ شخصیت سے متعلق کیا کہتی ہے

image

دنیا میں کئی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر ہمیں ہماری آنکھوں پر یقین نہیں رہتا کہ کیا یہ سچ ہے۔ تو جی ہاں آج ہم آپکو ایسی تصویریں دیکھانے جا رہے ہیں جو آپکا دماغ گھما کر رکھ دیں گی۔

کالے رنگ میں موجود یہ کون سا جانور ہے:

یہ بتانے سے پہلے کہ یہ کون سا جانور ہے یہ بتات چلیں کہ یہ جانور اس وقت کھیت میں کھڑا ہے اور وہ بھی ایسا کھیت ہے جس میں فصل ابھی کٹ چکی ہے۔ تصویر کو پہلی نظر میں دیکھنے میں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے یہ کالر رنک کی بلی اور اپنے کسی شکار کی تلاش میں کھڑی ہے۔

پر ایسا ہے نہیں اور آپ تصویر کو دیکھتے ہی سمجھ گئے ہیں کہ یہ بلی نہیں بلکہ ایک مرغا ہے سیاہ رنگ کا جس پر انٹرنیٹ کی مدد سے ایڈیٹنگ کی گئی ہے اور بلی کا سر لگا دیا گیا ہے تو آپ واقعی ایک ذہین آدمی ہیں۔

مزید یہ کہ بغور تصویر کا اگر ہم جائزہ لیں تو دیکھتا ہے کہ اس جانور کے پاؤں اور جسم بلی کا نہیں بلکہ مرغے کا ہے۔ یاد رہے ایسے لوگوں کو کوئی غلطی سے بھی بے وققف نہیں بنا سکتا کیونکہ یہ سامنے والے فرد کے ارادوں کو منٹوں میں ہی پہچان جاتے ہیں۔

انگلیوں پر سر موجود:

ہمیشہ یہی دیکھا گیا ہے کہ انسانی جسم میں گردن پر سر ٹکا ہوا ہوتا ہے مگر یہاں تو سب کچھ الٹا ہی ہو گیا ہے کیونکہ آپ خود اپنی انکھوں سے دیکھ سکتے ہیں کہ انسان کے ہاتھ کی 2 انگلیاں موجود ہیں اور ان پر پورا انسانی سر موجود ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ آنکھیں، ناک، کان، بال، ہونٹ اور داڑھی بھی موجود ہیں۔ یہ تصویر دیکھ کر آپ بھی دھوکہ کھا گئے نہ۔ پہلی نظر پڑتے ہی کوئی بھی یہی سمجھتا ہے کہ جیسے یہ حقیقت ہے مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ بھی جدید دور کی ایڈیٹنگ کا کمال ہے۔

مگر یہاں ان سب لوگوں کی بد قسمتی ہے کہ جنہیں ان تصویروں کی حقیقت سمجھ میں نہیں آئی اور انہوں نے جو دیکھا اس پر یقین کر لیا، پر ایسے لوگوں کی اس دنیا میں کوئی بھی آسانی سے دھوکہ دے سکتا ہے۔ اس لیے آپ سب کیلئے ضروری ہے کہ جو چیز بھی دیکھیں اس کی جانچ پڑتال ضرور کریں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.