اس پھل کو اگانے کے لیے اجازت لینا ضروری ہے ۔۔ دنیا کا منفرد انگور جس کے فائدے بھی نرالے ہیں

image

دنیا میں ایسے کئی پھل ہیں جو کہ انسان کو حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں، کچھ تو ایسے ہوتے ہیں جن پر انسان یقین ہی نہیں کر پاتا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو عجیب و غریب انگوروں کے بارے میں بتائیں گے۔

عام طور پر انگوروں کی بناوٹ گول یا چکور ہوتی ہے، اور رنگت بھی ہلکی ہری اور کالی ہوتی ہے، مگر دنیا ایک انگور ایسا بھی ہے جو کہ لمبا ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔

سائز میں بڑے اور رنگت میں بھی مختلف نظر آنے والے یہ انگور عام طور پر پاکستان میں تو موجود نہیں ہوتے مگر شام، آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں اس انگور کے باغات موجود ہیں۔

ان میں پولیفینالز موجود ہوتا ہے جو کہ آپ کے دماغ کی نشونما اور متحرک رہنے میں مدد کر سکتا ہے، دوسری وٹامن کے موجودگی آپ کی ہڈیوں اور دل کے حوالے سے مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

چونکہ اس انگور میں کیلریز بھی کم ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ وزن کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں، لیکن دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس پھل کو اگانے کا لائسنس چند فارمز کے پاس ہی ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ پھل بہت کم نظر آتا ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.