شادی کے جوڑے میں یہ مشہور خاتون سیاست دان کون ہیں؟ پہچانیں اور دیکھیں کچھ پرانی تصاویر

image

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی ایسی کئی پرانی تصاویر ہیں جو کہ سب کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی مشہور خواتین سیاست دان زرتاج گل کی پرانی تصاویر کے بارے میں بتائیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا شمار ان سیاست دانوں میں ہوتا ہے جو کہ نہ صرف ایک اعلٰی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں بلکہ سیاست میں بھی اپنے علاقے والوں کو ممطمئن کر رہی ہیں۔

پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والی زرتاج گل وزیر احمد زئی قبیلے سے ہیں۔ جبکہ 2010 میں شادی کے بعد زرتاج گل ڈیرہ غازی خان آ گئیں اور وہیں رہائش اختیار کر لی ہے۔

یہ تصویر بھی زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں اخوند کی ہے، سرخ لباس پہنے اور خوبصورت آنکھون میں کالج لگائے زرتاج گل کافی الگ دکھائی دے رہی ہیں، جبکہ شوہر ہمایوں بھی پُر کشش دکھائی دے رہے ہیں۔

جبکہ ایک اور تصویر میں فینز آف زرتاج گل نامی پیج پر شئیر کی گئی تھی جس میں وہ زمانے طالب علمی میں موجود ہیں، تاہم یہ تصویر ان کے اکاؤنٹ پر موجود نہیں ہے۔

لیکن اب وہ چونکہ سیاست میں شامل ہو گئی ہیں تو سنجیدگی کے ساتھ ساتھ پاکستانی معاشرے کی روایتوں کا بخوبی خیال رکھ رہی ہیں۔ اب زرتاج کے سر سے ڈوپٹہ نہیں ہٹتا ہے جبکہ لوگوں کا خیال بھی ہر وقت رہتا ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.