3 بیویوں کا ایک ہی شوہر.. اس شخص کی گاڑی کی کس چیز نے اسے 3 بیویوں کا خوش نصیب شوہر بنا دیا؟

image

کچھ مردوں کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور کبھی کبھی ان کی یہ خواہش کچھ ایسے انداز میں پوری ہوتی ہے کہ جو سنتا ہے حیران رہ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ان صاحب کے ساتھ ہوا جن کی گاڑی کا ٹوٹا ہوا دروازہ ہی ان کی 3 شادیوں کی وجہ بن گیا۔

اپنی کہانی سناتے ہوئے یہ صاحب کہتے ہیں کہ ان کی بیگم ایک اسکول میں پرھاتی تھیں جنھیں وہ روزانہ چھوڑنے اور واپس لینے جاتے تھے۔ چونکہ ان کی گاڑی کا دروازہ اندر سے ٹوٹا ہوا تھا اس لئے وہ اتر کر بیگم کے لیے باہر سے دروازہ کھولتے تھے۔ یہ منظر دیکھ کر اسکول کی تمام استانیاں ان کی بیگم پر رشک کرتی تھیں کہ بتاؤ شادی کے بعد بھی میاں بیوی میں ایک دوسرے کے لئے اتنی محبت اور احترام ہے۔

حتیٰ کے ان صاحب کے مطابق ایک وقت ایسا بھی آیا کہ اسکول میں وہ موضوع گفتگو بن گئے۔ اسی بات کا نتیجہ ہے کہ اب وہ 3 بیویوں کے اکلوتے شوہر کے رتبے پر فائر ہوچکے ہیں۔

اس دروازے کو وہ خیر کا دروازہ مانتے ہیں اور اس لیے وہ اس ٹوٹے ہوئے دروازے کو بنوانے کا تردد بھی نہیں کرتے۔

واضح رہے کہ یہ کہانی سوشل میڈیا پیبجز سے لی گئی ہے اور قارئین کی دلچسپی کی وجہ سے اسے یہاں پیش کیا گیا ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.