رضوان سب کو پیچھے چھوڑ گئے ۔۔ مایاناز بیٹسمین محمد رضوان نے کون سا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا؟ دیکھیں

image

آج انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پناچواں ٹی ٹوئنتی میچ کھیلا گیا جس میں محمد رضوان نے ہمیشہ کی طرح ٹیم کو مشکال سے نکالنے کیلئے بہترین انادز میں 63 رنز بنائے۔

یہی وجہ ہے کہ آج وہ دنیا کے پہلے ایسے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے کسی بھی دو طرفہ سیریز میں 300 سے زائد رنز بنا لیے ہیں۔ یاد رہے رضوان اب تک انگلینڈ اور پاکستان کے مابین کھیلے جانے والے 5 میچز میں 315 رنز بنا چکے ہیں۔

جس میں 4 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان کی جانب سے دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز کپتان بابر اعظم نے بنائے تھے، انہوں نے 2021ء میں جنوبی افریقا کے خلاف 4 اننگز میں 210 رنز اسکور کیے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.