عوام کے لیے بڑی خبر ۔۔ 75 روپے کا نیا کرنسی نوٹ کہاں سے مل رہا ہے؟

image

پاکستان میں کرنسی نوٹس میں ایک نئے نوٹ کا اضافہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 75 روپے کا کرنسی نوٹ بھی عام نوٹوں میں شامل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد اب عوام جس طرح 100، 50 کے نوٹس کو استعمال کر رہی ہے، اسی طرح اس نوٹ کو بھی استعمال کر سکتی ہے۔

اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کرنسی نوٹ اسٹیٹ بینک کی شاخوں پر 30 ستمبر سے دستیاب ہوگا، جو کہ ہر شخص استمعال کر سکتا ہے۔

واضح رہے یہ کرنسی نوٹ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کیا گیا تھا، جو کہ اب دستیاب ہوگا۔ اس نوٹ پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال، مادر ملت فاطمہ جناح، سر سید احمد خان کی تصاویر بھی موجود ہے، اس کے پچھلی طرف مارخود اور درخت دیودار کی تصویر موجود ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.