مجھے جو سزا دیں وہ قبول ہے ۔۔ رمضان میں عامر لیاقت کی پہلی بیوی نے سابقہ شوہر کے مجرم کو کیا کہہ دیا؟ دیکھیے

image

تیرے جانے کے بعد تیری یاد آئی۔ پاکستانی رمضان المبار کے با برکت مہینے میں اللہ کے حضور روزے رکھ رہے ہیں۔

یہ پہلا رمضان ہے جس میں مشہور اینکر عامر لیاقت ٹی وی پر نظر نہیں آ رہے۔ ایسے میں ان کی پہلی اہلیہ نے ان کے مداحوں سے خاص درخواست کی ہے۔ جس کے الفاظ کچھ یوں ہیں۔

سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ دعا کیجئے کہ انہیں انصاف ملے اور ان کی روح کو سکون ملے،اس کی دعا کیجئے۔ اور مجرم جرم کر کے سمجھتا ہے کہ بچ جائے گا وہ ۔ پر یہ نہیں جانتا کہ اللہ کی پکڑ سے کون بچا ہے۔

آج تک۔دوسری طرف انہوں نے اپنے فیسبک پیج پر دانیہ شاہ کی اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے ۔

یہاں آگے بڑھنے سے پہلے آپکو بتاتے چلیں کہ ان کی پہلی اہلیہ اور 2 بچے، والد کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کو ان کی موت کا زمےدار سمجھتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے عدالت میں کیس بھی دائر کر رکھا ہے۔

اور تو اور اب ہر چینل اور مشہور شخصیات نے عامر لیاقت کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ کیونکہ وہی رمضان ٹرانسمیشن کے بانی ہیں پاکستان میں۔

واضھ رہے کہ گزشتہ سال ان کی کچھ ویڈیو ز وائرل ہوئیں جن کے بعد ہر فرد کی جانب سے ان پر تنقید کی جا رہی تھی اور تو اور جب رمضان کا بابرکت مہینہ آیا تو انہیں کسی چینل کی جانب سے بھی کام نہ دیا گیا تھا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.