موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

image

موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی موٹر سائیکلوں کی قیمت 5لاکھ روپے تک پہنچ گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی موٹرسائیکلیں تیار کرنے والی کمپنیوں نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔

موٹر سائیکلوں کی قیمت 5لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 70سی سی موٹر سائیکل کی قیمت ایک لاکھ 65ہزار ہو گئی ہے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.