آخری مسافر نے دروازہ باہر سے بند کردیا۔۔ ہر طرف سے بند جہاز میں پھنسے پائلٹ کو کیسے نکالا گیا؟ ویڈیو مناظر

image

عام طور پر جہاز کے سفر میں مسافر گھبرایا کرتے ہیں مگر کیلیفورنیا میں اس وقت ایک عجیب و غریب صورتحال پیدا ہوگئی جب مسافر کی وجہ سے پائلٹ کے طوطے مینا اڑ گئے۔ جی ہاں کیلیفورنیا کے ایئرپورٹ پر پہنچنے والے جہاز کے مسافر نے باہر نکلتے ہوئے دروازہ بند کردیا۔ مسافر کا خیال تھا کہ جہاز میں کوئی نہیں۔ البتہ پائلٹ اندر ہی موجود تھا۔ جو پوری طرح سے بند جہاز میں اکیلا اور خوفزدہ تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رن وے پر اترنے والے جہاز سے ایک شخص کو باہر نکالا جارہا ہے۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب کیونکہ جہاز کا دروازہ آٹو میٹک طریقے سے لاک ہوگیا تھا اور اندر جانے کا بھی کوئی راستہ نہیں تھا۔ جبکہ پائلٹ خوفزدہ حالت میں اندر موجود تھا۔

اس کے بعد پائلٹ کو کاک پٹ کی کھڑکی سے چڑھ کر اندر سے باہر نکالا گیا۔ واضح رہے کہ جہاز کے بند دروازے کو صرف پائلٹ ہی کھول سکتے ہیں جو خود اس وقت جہاز میں سوار نہیں ہوسکتے تھے۔ البتہ کھڑکی سے بمشکل پائلٹ کو صحیح سلامت نکال لیا گیا۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.