لاہور ہائیکورٹ بار کا 27 ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا اعلان

image

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے 27 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس میں متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔

اعلامیہ کے مطابق موجودہ پارلیمنٹ متنازع ہے آئینی ترمیم کرنے کا اختیار نہیں رکھتی، 26 ویں ترمیم کی طرح 27 ویں ترمیم کو بھی سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US