ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ March 20, 2023 ویب ڈیسک کراچی: انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔ دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 54 پیسے اضافہ ہونے سے ڈالر 282 روپے 25 پیسےمیں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے آخری دن ڈالر 281 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ٹیگز :انٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ فلسطینیوں کی نسل کشی، ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں فریق بننے کا اعلان کولمبیا کا بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان