پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا May 31, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو2-6 سے شکست دیدی،پاکستان کی طرف سے عبدالرحمان نے3گول کیے۔ فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی۔ ٹیگز :ہاکی متعلقہ خبریں کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی پیپلز پارٹی کو بی آئی ایس پی کی چیئرمین شپ سمیت اہم وزارتیں ملنے کا امکان