بھارت میں مسافرٹرین خوفناک حادثے کا شکار، 50 سے زائد افراد ہلاک June 2, 2023 ویب ڈیسک بھارت میں مسافرٹرین کوحادثہ،50سےزائدافرادکی ہلاکت کی اطلاعات، ہلاکتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں300 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ،ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورومنڈیل ایکسپریس کولکتہ سے چنئی جارہی تھی۔ ٹیگز :ٹرین حادثہ متعلقہ خبریں فواد چوہدری پریشان لگ رہے ہیں ، سکون سے رہیں ، عدالت سرکاری وکیل سے سرگوشی پر برہم دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ، قومی اسکواڈ کا اعلان، اسامہ میر اور زمان خان باہر خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5 مہلک بیماریوں کی ویکسین کی قلت