یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی June 4, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے یاسمین راشد کی فوٹوگرامیٹک رپورٹ جاری کر دی۔ فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ رپورٹ میں یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی ۔ پولیس نے فرانزک سائنس ایجنسی کو فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست کی تھی۔ ٹیگز :یاسمین راشد متعلقہ خبریں سابق نگران وزیر کوثر عبداللہ کا گندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار ن لیگ کے پاس اپنا وزیر خزانہ ہی نہیں تو آپ کا وجود ہی نہیں ہونا چاہئے، محمد زبیر پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے، مریم نواز