افغانستان میں مسافر بس حادثے کاشکار،24افراد جاں بحق June 7, 2023 ویب ڈیسک افغانستان میں مسافر بس حادثے کاشکار،24افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں ،ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ ٹیگز :بس حادثہ متعلقہ خبریں غزہ میں جاری اس وحشت کو اب رُک جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سعودی ٹیک فرم کا امریکی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان شیخ ماہر بن حمد المعیقلی خطبہ حج دیں گے