حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو (By: naheed) حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو کتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو.. ....
چھپ جائیں کہیں آ کہ بہت تیز ہے بارش (By: sadaf) چھپ جائیں کہیں آ کہ بہت تیز ہے بارش یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں.. ....
میں چپ کراتا ہوں ہر شب امڈتی بارش کو (By: huzaifa) میں چپ کراتا ہوں ہر شب امڈتی بارش کو مگر یہ روز گئی بات چھیڑ دیتی ہے.. ....
پیاسو رہو نہ دشت میں بارش کے منتظر (By: ujala) پیاسو رہو نہ دشت میں بارش کے منتظر مارو زمیں پہ پاؤں کہ پانی نکل پڑے.. ....