Add Poetry

تمہیں حسن پہ دسترس ھے محبت محبت بڑا جانتے ہو

Poet: تہذیب حافی By: Adnan, Swat

تمہیں حسن پہ دسترس ھے
محبت محبت بڑا جانتے ہو

تو پھر یہ بتاؤ کہ تم اسکی
آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو

یہ جغرافیہ فلسفہ سائیکولوجی
سائنس ریاضی وغیرہ

یہ سب جاننا بھی اہم ھے
مگر اسکے گھر کا پتہ جانتے ہو

Rate it:
Views: 6989
01 Oct, 2021
Related Tags on Tahzeeb Hafi Poetry
Load More Tags
More Tahzeeb Hafi Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets