میری آنکھوں کو خواب کیا دے گا وہ مجھے انتخاب کیا دے گا دے گا پل پل اذیتیں مجھ کو یہ زمانہ خراب کیا دے گا منصف وقت تو بتا مجھ کو میرے حق میں جواب کیا دے گا دشت غربت میں مجھ کو چھوڑ گیا اور مجھ کو عذاب کیا دے گا