Add Poetry

جھاد چھوڑدے تو

Poet: Akhlaq Ahmed Khan By: Akhlaq Ahmed Khan, oman

 اپنی جنت کو خوب آراستہ کر
دوسروں کو مگر آزاد چھوڑ دے تو

اجتماعیت سے انفرادیت میں بنٹ جا
امت کا اصلاحی اجتہاد چھوڑ دے تو

تیری ھر طرح امداد کی جایگی
اوروں کی سننا فریاد چھوڑ دے تو

سبق مذھب کا بھلاکر وطنیت کا پڑھ لے
امت مسلمہ کو ھوتا برباد چھوڑ دے تو

مدارس نھ بنا خانقاہ آباد نا کر
بڑھانا ایمانی استعداد چھوڑ دے تو

یھ بد امنی کی ھواتیں چلتی ھیں اسلیے
کہ بد ظن ھوکر جہاد چھوڑدے تو

مومن کے لیے ھے یہ دنیاں قید خانہ
وہ قید ھی چاہیگا چاہے آزاد چھوڑدے تو

Rate it:
Views: 530
14 May, 2014
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets