Add Poetry

ضرورت

Poet: mazhar iqbal By: mazhar iqbal, kharian city

آؤ ہم جدا ہو جائیں
جو کل ہونا ہے
اسے آج ہونے دو
تیرے کاندھے پہ سر رکھ کر
مجھے کچھ دیر رونے دو
نہ تیرے ہاتھ تھے خالی
نھ میرے ہاتھ تھے خالی
پر ہاتھوں کی لکیروں میں
نھ تیری صورت ہے
نھ میری صورت ہے
قربتوں کے موسم میں
فاصلوں کی ضرورت ہے
آؤ ہم جدا ہو جائیں

Rate it:
Views: 11234
17 Jan, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets