جب سب ہی مر چکے تھےاور زندہ بچا تھا وہ پھر بتائے مجھے کوئی وہ میدان میں کیوں تھا اغوا ہؤا ایبٹ آباد سے جو کیا اسامہ ہی تھا وہ یہ تب ہم بھی بتائیں گے پاکستان میں کیوں تھا