Add Poetry

انتخابی مہم ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مقبولیت کا انکی ہوگا اس سے بڑا کیا ثبوت
نون لیگ کا پرچم لہرا رہا ہےمندروچرچ پر

وہ عوام سے ہمدردی کا ووٹ لینے کےلئے
انتخابی مہم چلا رہے ہیں سرکاری خرچ پر
 

Rate it:
Views: 271
10 Aug, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets