Add Poetry

توکیا جانے ہم تیرے انتظار میں کھڑے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

توکیا جانے ہم تیرے انتظار میں کھڑے ہیں
نہ جانے تو کب آئےاسی سوچ میںپڑے ہیں

اور کسی سے اتنا پیار نہیںجتنا تم سے
ورنہ اس دنیا میں اپنےبھی یار بڑے ہیں

ہمارے چہرے کی جانب نہ دیکھو صنم
ہمارےاندر جھانکو کےکتنےگلےسڑےہیں

ہمیں بھی اس جہاں میں جینے کا حق ہے
آپ کیوں اصغرغریب کےپیچھےپڑے ہیں

Rate it:
Views: 269
11 Oct, 2017
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets