دکھ میں خوشی کی وجہ بنتی ہے محبّت درد میں یادوں کی وجہ بنتی ہے محبّت جب کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ہمیں دنیا میں تب ہمارے جینے کی وجہ بنتی ہے محبّت