Add Poetry

فعال ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

برائےفروغ صنعت وتجارت یہ عالمی منصوبہ ہے
اب متعلقہ کئی تجاویز ذہنوں میں‘کلک‘ہوجائیں گی

چیچن و روس سمیت آئندہ ‘سنٹرل ایشیائی‘ ریاستیں
‘سی پیک‘ کے فعال ہوتے ہی منسلک ہوجائیں گی
 

Rate it:
Views: 254
04 Dec, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets