Add Poetry

غلامی کا پٹہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

چھوٹی قوم کےذہن سےعلیحدہ تشخص کا کا نٹا
دور جدید میں سب سے پہلے نکال د یا جاتا ہے

پھر امداد کےنام پر گلےگلےتک کر کےمقروض
غلامی کا پٹہ ان کی گردن میں ڈال دیا جا تا ہے

Rate it:
Views: 315
08 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets