Add Poetry

تدفین

Poet: Saba Hassan By: saba hassan, Lahore

صرف ایک بار
اللہ پاک
مجھے ملیں تو
اُن سے پوچھوں۔۔۔اُن سے کہوں
آپ رحیم ھیں
آپ کریم ھیں
بساط میں آپ کے کیا نہیں
جسے چاھیں آپ نواز دیں
میری خواہشات کو تکمیل دیں
کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں گنہگار تھک گئی
خواہشات کی تدفین سے
 

Rate it:
Views: 318
12 Jul, 2018
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets