Add Poetry

طاقت کا توازن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کرنے پڑتےہیں بسااوقات ہمیں مشکل ترین فیصلے
اک دوسرے کی خاطر دلوں کو ملائم کر نے کے لئے

پاک،روس وچین میں تعاون کو کیوں نہ ملے فروغ
اس کرہ ارض پر طاقت کا توازن قائم کر نے کے لئے

Rate it:
Views: 398
07 Aug, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets