Add Poetry

صاف صاف ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مضبوط وتواناحذب اختلاف جس ملک میں ہوتی ہےموجود
صحیح معنوں میں وہیں پر کامیاب ہوتی ہےتحریک انصاف

اور جس جگہ اعلی سطح پر ‘مک مکا‘ کا ر اج ہو جا ئے قائم
وہ قوم ہو جاتی ہے برباد ، یہ کیوں نہ بتا دوں صاف صاف

Rate it:
Views: 321
11 Aug, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets