اپنی بدعنوانیوں پر گہری نظر ڈالیں اگرتو یوں لگے ملکر ہم سب عادتا حمام میں ننگے ہی نہاتےآئے ہیں ہماری ہشت پہلوشکست وریخت ثبوت ہےاس بات کا ہراہم معاملہ پر ہم ہمیشہ الٹی گنگا ہی بہاتےآئےہیں