حکمراں کو رکھ ڈرا دھمکا کے کہیں یہ آئینِ شریعہ بنا نہ دے گلہ گھونٹ دے ملا کا ممبر پر کہیں یہ اہلِ ایماں کو جگا نہ دے