Add Poetry

رب کی رضا

Poet: By: Hukhan, Karachi

کیوں اداس ہوتے ہو
کیوں ہوتے ہو خفاء
کیوں نظریں چراتے ہو
کیوں ڈر سے جاتے ہو
کیوں کوستے ہو خود کو
کیوں نہ کرسکے تم نباہ
کیوں نہ سمجھایا دل کو
کیوں دیتے ہو سزا
خان اسی میں ہے رب کی رضاء

Rate it:
Views: 506
16 Nov, 2018
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets