مانند نظریہ پاکسان سوچتا ہوں کہیں مشرقی پاکستان اک دن رفتہ رفتہ ذہنوں سےہمارےغائب نہ ہو جائے کسمپرسی کی حالت کی بابت سن کےمحصورین کی حب الوطنی سےہی ہر شہری ہمارا تائب نہ ہو جائے