Add Poetry

عدالت عظمہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بنیادی ڈھانچہ بدل جائےیا ہوتی ہو روح اسکی مجروح
عدلیہ اٹھا کر اسےردی کی ٹوکری میں ڈال سکتی ہے

نہ صرف تعبیربلکہ تحفظ کی ذمہدار ہےعدالت عظمہ
ترمیم یا کسی شق کو دستور سے باہر نکال سکتی ہے

Rate it:
Views: 327
05 Jan, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets