Add Poetry

قانونی جنگ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

محدود جنگ چھیڑکر حملہ میں پہل کرنےکےمجرم بھارت پر
قانونی جنگ کےمیدان میں حرجانہ ادا کرنےکےلئےفائرکرے

معیشت کو پہونچےغیرمعمولی نقصان کےازالہ کی خاطر اب
پاکستان چارہ جوئی کوعالمی عدالت میں اپنا مقدمہ دائر کرے

 

Rate it:
Views: 461
03 Mar, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets